ماشاءاللہ بہت اچھے علمی و عقلی دلائل دئیے گئے ہیں ، اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت فرمائے آمین ، تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہیں ، اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
Amazing program, great questions and very good answers by the guests. It is amazing to see how the references are presented from the Holy Quran and Ahadith and how some people on chat have no response except spiting hatred and accusations. Can they not realize that they don't have any substance and all they have are lies, accusations, assumptions and unmannered remarks. They represent the clan of Abu Jahl and follow the pattern of people who are lost!!!
جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا دین مکمل ہو گیا تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مانی جائے گی اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سرمایہ ہے عیسی ابن مریم قیامت کے قریب ائیں گے تو ضرور ائیں گے اور جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات نہیں مانتا وہ مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جب انہوں نے کہا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا ہے اور جو صاحب قران پہ اعتراض اٹھائے گا اس کو سمجھو قران پر اعتراض اٹھایا ہے اور ایسے لوگ کبھی مسلمان نہیں ہو سکتے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ اس زمانہ کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی۔ ان کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں سے بدترین مخلوق ہوں گے۔ ان میں سے ہی فتنے اٹھیں گے اور ان میں ہی لوٹ جائیں گے۔‘‘ (مشکوٰۃ، کتاب العلم الفصل الثالث صفحہ 38 صفحہ43) اسی طرح فرمایا اے مسلمانو! تم پہلی قوموں کے حالات کی پیروی کرو گے جس طرح ایک بالشت دوسری بالشت کے مشابہ ہوتی ہے اور ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کے مشابہ ہوتا ہے اسی طرح تم پہلی قوموں کے نقشِ قدم پر چلو گے۔ صحابہؓ نے عرض کیا یارسول اللہ! کیا یہودونصاریٰ کے نقشِ قدم پر چلیں گے؟ آپؐ نے فرمایا اور کس کے؟ (بخاری کتاب الاعتصام) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:عُلَمَآءُ ھُمْ شَرُّ مَنْ تَحْتَ اَدِیْمِ السَّمَآءِ۔اُن کے علماء آسمان کے نیچے بسنے والی مخلوق میں بد ترین ہوں گے) ان میں سے ہی فتنے اُٹھیں گے اور ان میں ہی لَوٹ جائیں گے۔(بہیقی بحوالہ مشکوٰۃ کتاب العلم الفصل الثالث صفحہ۳۸ کنزالعمّال ۶ صفحہ ۴۳) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت پر ایک زمانہ اضطراب اور انتشار کا آئے گا۔ لوگ اپنے علماء کے پاس راہ نمائی کی امید سے جائیں گے تو وہ انہیں بندروں اور سؤروں کی طرح پائیں گے۔ تَكُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ فَزعة فيصير الناس إلى علمائهم فإذا هم قردة وخنازير۔ (کنز العمال کتاب القیامہ من قسم الاقوال باب الخسف والمسخ حدیث نمبر 38727جلد 14صفحہ 280)
اس کا مطلب مرزا غلام احمد قادیانی مجدد نہیں تھا اور نہ نبی تھا اور نہ عالم تھا تو کیا وہ چور اور چمار تھا مرزا کانا کیا تھا اور جو عالم دین کے حق میں حدیث شریف ائی ہے اس کو کیا کرو گے ولمہ حق اور علماء سو کیا دونوں طرف حدیث شریف میں ائی ہے
جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیے میرے بعد جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا نہ بھی ہوگا اور کذاب اور دجال ہوگا بہاءاللہ ایرانی کی کتاب اور مرزا کذاب کی کتاب پڑھ کے دیکھ لیجئے دونوں ایک جیسی لگتی ہے بہاءاللہ ایرانی حج کو منع کیا تھا اور مرزا غلام احمد قادیانی جہاد کو منع کیا تھا اس سے بڑا مردود کون ہو سکتا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پر اپنی بات رکھی اور قران کی ایت سے چھیڑ چھاڑ کرے ایسا ادمی کذاب اور دجال ہی ہوسکتا ہے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دین مکمل ہو گیا اور انہوں نے ہی بتایا کہ جو ائیں گے وہ امام مہدی ہوں گے اور عیسی ابن مریم ائیں گے امام مہدی جن کو کہا جائے گا وہ کوئی نبوت کا دعوی نہیں کریں گے اور عیسی علیہ السلام قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے انصار راجا تم بھی جھوٹ بولتے ہو اور مرزا کانا بھی جھوٹ بولتا تھا کبھی مرزا کو نبی مانتے ہو کبھی خلیفہ بنا دیتے ہو کبھی مسیح موعود بنا دیتے ہو جماعت احمدیہ کا موقف کیا ہے پورا 100 سال سے اوپر ہو گیا اج تک جماعت احمدیہ یہ ثابت نہیں کر پائی کی مرزا کو کیا مانتے ہیں دوسری بات کس ادمی کو تم نبی مانتے ہو مرزا غلام احمد قادیانی کو اس کے اوپر تو کریم نائس کا کیس لگنا چاہیے کیونکہ محمدی بیگم سے زبردستی شادی کرنے کے لئے پیسہ گوئیاں کی تھی کہہ رہا تھا اگر تم نے نکاح کر دیا ہے اس کے باپ سے تو تم مر جاؤ گے یا وہ بدعا ہو کر ہمارے پاس ائے گی یہ تقدیر مبرم ہے مرزا غلام احمد قادیانی جب اتنی بڑی بات کرتا ہے اپنے لڑکے کا محمدی بیگم کے لیے طلاق دلوا دیتا ہے ایسا ادمی معاذاللہ نبی کبھی ہو ہی نہیں سکتا وہ ایک اچھا ادمی بھی نہیں ہو سکتا اور جس طرح سے یہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں اسی طرح سے وہ بھی جھوٹ بولتا ہے
رجو نعمانی دوسرا کچھ کہتا ہے عنصر رجا دوسرا کچھ کہتا ہے ان لوگوں کی ایک بات صحیح نہیں ہے یہ اس کی بات نہیں مانتے وہ اس کی بات نہیں مانتا ہے اور کبھی دونوں مرزا کی بات نہیں مانتے اس کے خلیفہ مرزا مسرور ہے جو لکھا ہے اس کی بھی تو اپ نہیں مانتے جماعت قادیانیہ جتنے بھی لوگ ہیں سب کا الگ الگ بات ہے اور الگ الگ عقائد ہیں کوئی مرزا کو نبی مانتا ہے معاذاللہ تو کوئی مرزا کو مسیح موعود اور کوئی ہے تو وہ مجدد مانتا ہے یہ لوگ اپس میں فیصلہ تو کر لیتا ہے ابھی تک جب تک سامنے سے نہیں ہو رہا تھا سب کو یہ لوگ کنفیوز میں ڈالے ہوئے تھے ا
یہ لوگ جب اس کو نبی مانتے ہیں مرزا غلام احمد قادیانی کو تو اس کے الہام پر بات ہونی چاہیے اس کے کردار پر بات ہونی چاہیے اور اس کی خاندان پر بات ہونی چاہیے اور روحانی خزائن پر بات ہونی چاہیے

بہت خوب !
جزاکم الله خيرا واحسن الجزاء
ماشاءاللہ اللھم زد فزد بارك اللہ فی علمکم وعملکم
MashAllah bhot ilmi or iman afroz program ha
Amazing program, great questions and very good answers by the guests. It is amazing to see how the references are presented from the Holy Quran and Ahadith and how some people on chat have no response except spiting hatred and accusations. Can they not realize that they don't have any substance and all they have are lies, accusations, assumptions and unmannered remarks. They represent the clan of Abu Jahl and follow the pattern of people who are lost!!!
mashallah very nice program
Very balanced and respectful discussion. Keep it up🎉
Aslamoaleikum ww.
MashaAllah y Alhamdolilla.
Jazakumullah
Rajoleayat k mani koi ahmadi bata sakta hay?